نامِ امام حسینؑ ایک چمکتا سورج

نہ فقط مختلف ممالک کے کروڑوں شیعوں کے درمیان اورمسلمانوں کے درمیان بلکہ غیر مسلمانوں کے درمیان بھی امام حسین ابنِ علی علیہ السلام کا نام ایک خورشید کی طرح چمک رہا ہے، دلوں کوروشنی بخش رہا ہے، ہدایت پہنچا رہا ہے، انقلاب اِس طرح کا ہوتا ہے۔ اِس انقلاب کوجتنا بھی زمانہ گزرا ہے (اِس انقلاب نے) اور مزید حقائق روشن و واضح کئے ہیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 فروری 2010