نماز سے دُوری

نماز سے دُوری اور شہوات (نفسانی خواہشات) کی پیروی؛ امام حسینؑ کے زمانے کے لوگوں کی گمراہی اور عمومی انحراف (کجروی)کے دو اسباب تھے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12 جولائی 1992