واحد راستہ

مقابلے کے علاوہ کوئی راستہ باقی نہیں بچا۔ اور لازماً ان بڑی طاقتوں کے اور خصوصاً امریکہ کے پنجوں اور دانتوں کو شکست دینا ہوگی اور لازماً دو میں سے کوئی ایک راستہ انتخاب کرنا ہوگا، شہادت یا کامیابی۔ کہ ہمارے مکتب میں یہ دنوں ہی کامیابی ہیں۔

امام خمینی
20 جولائی 1988