واقعاتِ ظہور کے ہجوم میں | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان

روایات میں فرمایا گیا ہے: ظہور سے پہلے اپنا ایمان، کامل کریں (حوالہ: کمال‌الدین/1/18)۔
(اپنا ایمان کامل کریں) یعنی اپنے دل کو اِس حد تک صاف و شفاف کریں، کہ وہ اِس قابل بنے کہ سب حقائق حاصل کرکے اُن کی طرف متوجّہ رہے؛ ورنہ اگر ہمارا دل آمادہ نہیں ہوگا، تو ممکن ہے کہ ظہور واقع ہوجائے اور ہم واقعاتِ ظہور کے ہجوم میں آنحضرتؑ کے وجود پر ہی شک کر بیٹھیں (کہ نعوذ باللہ یہ امام زمانہؑ نہیں)۔
21 دسمبر 2018