ولیِ امرِ مسلمین اور حضرت یوسف الصدیقؑ

ہمارے زمانے کے حسینیؑ لشکر کے قائد وہ ہیں… کہ جن کی زندگی؛ قید خانے اور پھر حکومت کرنے میں حضرت یوسف صدیقؑ کی زندگی کی طرح ہے… بے شک آپ ہی ولی فقیہ… رہبرِ معظم سید علی حسینی خامنہ ای دام ظلہ المقدس ہیں۔

سید ہاشم الحیدری
شبِ عاشور 1442 ھ۔ق