ٹرمپ نے امریکہ کا اصلی چہرہ بے نقاب کر دیا

(ٹرمپ نے) ہماری زحمتیں کم کردی ہیں اور امریکہ کے اصلی چہرے کو ظاہر کر دیا ہے، امریکی حکومتی مشینری میں سیاسی، معاشی، اخلاقی اور معاشرتی فساد جس کے بارے میں کہتے ہوئے ہمیں تیس(30) سال سے زیادہ کا عرصہ گزرگیا، ان سب کو اِس صاحب نے انتخابات کے دوران اور انتخابات کے بعد واضح اور آشکار کر دیا۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
07فروری2017