پانچ برابر طاقت

چونکہ دشمن کی جانب سے محاذ سازی ہوتی ہے، اس جانب سے بھی حتماً محاذ تشکیل دینا چاہیے۔ اگر آج یہ محاذ نہ ہوتا تو غزہ کے لیے ممکن نہیں تھا کہ اس حد تک مزاحمت کرتا۔ یہ اسلامی مزاحمت کا محاذ ہے جو اسکو ہر جانب سے قدرت فراہم کر رہا ہے۔ اگر چار حصے ایک ساتھ متحد ہو جائیں، پانچ حصے ایک ساتھ متحد ہو جائیں، تو انکی قدرت و طاقت ایک حصے کی طاقت سے پانچ برابر ہو جاتی ہے۔ ایک نیا تشخص وجود میں آتا ہے، یہ نیا تشخص نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ شہید قاسم سلیمانیؒ کا اس معاملے میں بہت اہم کردار ہے، انہوں نے (اس مزاحمتی اتحاد کے قیام کے لیے) بہت محنت کی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
31 دسمبر 2023