پاکستانی عوام کی طویل جدوجہد میں محمد علی جناحؒ اور (علامہ) اقبال لاہوریؒ جیسی شخصیات جلوہ افروز ہوئیں اوراس جدوجہد کی نمایاں خصوصیت تھی “پاکستانی عوام کا اسلام کے ساتھ منسلک ہونا”۔ اسلام اور اسلامی تعلیمات کے ساتھ (اُسی) تعلق کو برقرار رکھنا ہی پاکستانی عوام کے موجودہ مسائل اور مشکلات سے نجات کا واحد حل ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
16 جولائی 2011
متعلقہ تصاویر
- ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید امام خامنہ ایؒ کے چہلم پر خصوصی پیغام کا تصویری مجموعہ | پانچواں حصّہ