پروپیگنڈے پر مبنی دشمن کی جدوجہد

(ایرانی قوم کے خلاف) دشمن کی تمام تر جدوجہد، پروپیگنڈہ پر مبنی ہے اور ایرانی قوم کے خلاف دشمن کے پروپیگنڈوں کے سائرن کی آوازیں تمام ممکنہ فضاؤں کو بھر دیتی ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 فروری 2003