پلید افکار اور انہدام جنت البقیع

ایک دوسری تلخی جو وجود رکھتی ہے یہ ہے کہ مسلمانوں اور امت اسلامی کے درمیان ایسے لوگ پیدا ہو جائیں جو اپنے پلید، جامد، دقیانوسی اور خرافاتی افکار کے ساتھ اوائل اسلام کے قابل احترام، برجستہ اور نورانی چہروں کے احترام و قدردانی کو شرک سمجھیں اور کفر سمجھیں، یہ در حقیقت ایک مصیبت ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں جن کے بڑوں نے جنت البقیع میں ائمہ علیہم السلام کی قبور کو ویران کیا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
27 جنوری 2014