پیغمبرِ اکرمؐ کی حیاتِ طیبہ سے ایک درس

اگر پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم) کے مبارک وجود کے خزانے سے استفادہ کیا جائے، (تو) اسلامی امّت اُس مقام پر پہنچ جائے گی کہ (دشمن) طاقت کی زبان استعمال نہیں کر سکیں گے اور (امّتِ اسلامی کو) دباؤ اور دھمکی تلے نہیں لا سکیں گے، یہ ہمارے لیے (آپؐ کی مبارک زندگی سے) ایک درس ہے۔

ولیِ امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12 مارچ 2008