پیغمبر اکرمؐ سب سے بڑے انسانِ کامل

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، انسانوں میں بالاترین انسان ہیں۔ اور سب سے بڑے انسان کامل ہیں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
یکم مئی 1982