کامیابی کی شرط

قرآن، دنیا و آخرت کی کامیابی کی کتاب ہے، لیکن (کامیابی کی) شرط یہ ہے کہ ہم قرآن پر عمل کریں، ہم دیکھیں کہ قرآن کیا فرماتا ہے۔

ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
15 اپریل 2019