کربلائے عصر اور حسینی مقاومت

معرکہ کربلا ایک مرتبہ پھر پوری شدت و قوت کے ساتھ برپا ہے۔ یزیدیت؛ امریکہ، روس اور دوسری شیطانی قوتوں کی شکل میں خم ٹھونک کر میدان میں اتر آئی ہے اور حسینیوں کا ایک تاریخ ساز اور دلیرانہ جہاد دنیا کے مختلف ملکوں میں جاری ہے۔

شہید قائد عارف حسین الحسینی
سفیر نور، ص 188