کربلا میں مصیبت کی انتہاء

واقعہ کربلا میں مصیبت کی انتہاء، باپ کی آغوش میں اس چھے مہینے کے بچے علی اصغرؑ کی شہادت ہے۔۔۔ جب میں (اپنے ذہن میں) اس صورت حال کی منظر کشی کرتا ہوں جو اس پیاسے بچے کی وجہ سے حسین بن علیؑ کے خیموں میں پیش آئی تو واقعی وہ میرے لیے ناقابل برداشت ہے اور میں اسے برداشت نہیں کر سکتا۔

امام سید علی خامنہ ای
3 ستمبر، 1977