کربلا والوں کے فیصلے

جو بھی میدانِ کربلا، اَندازِ کربلا، خَطِ کربلا اور راہِ کربلا پر باقی رہنا چاہتا ہے
اُسے ذِلّت قبول نہ کرنے کا فیصلہ کرنا ہو گا۔ اسے (کل کے) یزید سے لے کر (آج کے) امریکہ تک، (کل کے) شمر سے لے کر (آج کے) اسرائیل تک اور (کل کے) ابنِ زیاد سے لے کر (آج کے) آلِ سعود تک کے ظلم و ستم اور استکباری رویے کو قبول نہ کرنے کا فیصلہ کرنا ہو گا ۔

سيد ہاشم الحیدری
محرم ۔ 1440 ھ۔ق