کشمیر کا مسئلہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے ایک انسانی اور اسلامی مسئلہ ہے کیونکہ اِس علاقے کے مسلمان واضح طور پر ظلم و ستم تلے قرار پائے ہیں اور ہم نے ہمیشہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف جو کچھ انجام پارہاہے ہندوستان کی حکومت کو مختلف محافل میں اِس حوالے سے بارہا اپنی تشویش کا اظہار کیاہے اور آئندہ بھی کریں گے۔
متعلقہ تصاویر
- ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید امام خامنہ ایؒ کے چہلم پر خصوصی پیغام کا تصویری مجموعہ | پانچواں حصّہ