ہمارا حسینؑ ذبح نہیں ہوگا

ہم اپنے زمانے کے یزید – امریکہ، اسرائیل،برطانیہ، آلِ سعود، داعش، موساد، سی آئی اے وغیرہ- سے کہتے ہیں کہ ہمارا حسینؑ آج ذبح نہیں ہوگا، نہ ہمارا کوئی عباسؑ شہید ہوگا اور نہ ہی ہماری کوئی زینب(س) قید کی جاسکے گی۔

ہاشم الحیدری
4 نومبر 2014