ہمارا دشمن کمزور اور ناتواں ہے

ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہمارا راستہ واضح اور روشن ہے، ہماری بصیرت (اپنی جگہ) ثابت ہے، اللہ کے فضل سے ہمارے قدم مضبوط اور مستحکم ہیں، اور ہمارا دشمن کمزور اور ناتواں ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 مارچ 2023