یمنی مجاہدین (اور دشمنوں) کا مقابلہ کرنے والے محاصرے میں ہیں، ان تک کوئی چیز نہیں پہنچائی جا سکتی۔ اگر پہنچائی جا سکتی، تو ہم ایک میزائل کے بجائے سو میزائل انہیں فراہم کرتے؛ لیکن ان تک کچھ بھی پہنچانا ممکن نہیں؛ وہ مظلوم ہیں۔ کُنْ لِلظَّالِمِ خَصْمًا وَلِلْمَظْلُومِ عَوْنًا (ظالم کے دشمن اور مظلوم کے مددگار بنو)۔ اگر تم مظلوم کی مدد کر سکتے ہو تو اس کی مدد کرو۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
8 فروری 2018
