ہمیں ضرور جواب دینا ہوگا

اس میں کسی قسم کا کوئی شک و شبہ نہیں کہ ہمیں ایک دن جواب دینا پڑے گا۔ ہم میں سے ہر ایک کو، جو کام بھی انجام دیں گے، ایک دن اسکا ضرور جواب دینا ہوگا۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
13 ستمبر 1985