ہم امام حسینؑ کی ملت ہیں

ہماری قوم نے چھ ماہ کے بچے سے لے کر اسّی سال کے بوڑھے تک خدا کی راہ میں قربان کئے۔ اور یہ تاریخ کے عظیم انسان، حضرت سید الشہداء امام حسینؑ کے نقشِ قدم پر چلنے [کے سبب] ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
17 اکتوبر 1982