ہم اہلِ توحید ہیں

ہمیں اس پہلو کو مدّنظر رکهنا چاہئے کہ ہم سب مسلمان ہیں ہم سب اہل قرآن اور اہل توحید ہیں اور ہمیں قرآن و حدیث کے لئے زحمت اٹھانی چاہئے اور ان کی خدمت کرنی چاہئے ۔
امام خمینیؒ

(صحیفہ امام، ج ۱۳، ص ۵۴)