ہم مقروض ہیں!

یاد رہے کہ ہم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے مقروض ہیں؛ ہمارے پاس ایمان، علم و معرفت اور قلبی سکون کی جودولت ہے، سبھی اسی چمکتے ہوئے سورج کی شعائیں ہیں جو ہم پر ضوفشاں ہیں۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
7 دسمبر 2019