ہم ملتِ فلسطین کے ساتھ ہیں

ہم ہمیشہ سے اس بات پر زور دیتے آئے ہیں کہ ہم (یمنی) مرکزی اور بنیادی مسئلے میں ملت فلسطین کے ساتھ ہیں اور اس حوالے سے ہمارا مؤقف اٹَل ہے۔

سید عبد المالک حوثی
2 فروری 2018