ہندوستان کی حکومت کو کشمیر کے بارے میں متنبہ کرتے ہیں۔

ہندوستان کا یہ اقدام ایک قبیح عمل ہے اور اِس ملک کو خبردار کرتے ہیں کہ مسلمانوں سے محاذ آرائی سے دور رہے کیونکہ یہ خود اُس کے اور خطے کی مصلحت میں نہیں ہے۔

آیت اللہ موحدی کرمانی (امام جمعہ تہران)
9 اگست 2019