یقین کا معجزہ

جب آپ انقلاب لائے اور قیام کیا تو آپ کو خود بھی یہ یقین ہوگیا اور مستضعف حکومتوں اور ملتوں کو بھی آپ نے یہ یقین دلا دیا کہ خونخوار امریکہ کے مقابل کھڑا ہوا جاسکتا ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
20 اپریل 1981