یمن پر امریکی سعودی بمباری کی مذمت

یمنی معصوم بچوں پر فضائی بمباری کے ذریعے حالیہ امریکی سعودی جارحیت کی شدید مذمّت کرتے ہیں۔ جس میں کم از کم 50 افراد شہید و 77 زخمی ہوئے۔