? امام صادق علیہ السلام اور جہدِ مسلسل

امام صادقؑ کا ہم آپؑ سےمنصوب شدہ افراد کے لئے سب سے پہلا درس یہ ہے کہ تھکاوٹ قبول نہ کرنے والے مبارزے اور جہدمسلسل کا ہونا ضروری ہے اور یہی جہدمسلسل تھی کہ جس نے آپؑ کے تفکر کی مقدّس شمع کوآج تک اس دُنیا میں روشن رکھا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
10جون1988