? بحرینی مظلوم ترین قوم

البتہ ان قوموں میں بحرینی قوم سب سے مظلوم قوم واقع ہوئی ہے کیونکہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہ (بحرینی) دنیا کے تمام ذرائع ابلاغ کے سکوت اور بائیکاٹ کا شکار ہیں۔
کسی بھی انسانی یا عالمی استدلال کے تحت ان کے مطالبے کو ردّ نہیں کیا جا سکتا۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
03فروری2012