?  ہمار انقلاب زینبیؑ انقلاب ہے

ہمارا انقلاب زینبی انقلاب ہے۔انقلاب (ایران میں آنے والے اسلامی انقلاب) کے شروع سے ہی خواتین نےاِس انقلاب کے لیے ایک نمایاں کردار ادا کیا ہے،انقلاب کے عظیم واقعےکے دوران بھی اور آٹھ سالہ دفاع مقدس (عراق ایران جنگ)کے انتہائی عظیم حادثے کے موقع پر بھی ماں کا کردار اور زوجہ کا کردار اگرمجاہدین کے کردار سے سنگین تر، دردناک تر اور صبر آزما تر نہیں تھا تو یقیناً اُس سے کمتر بھی نہیں تھا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
21اپریل2010