امام حسینؑ کیسے کامیاب ہوئے!

امام حسینؑ اپنے خون، اخلاص، معرفت اور ثابت قدمی کے ذریعے سے کامیاب ہوئے؛ (صرف) اپنے اسلحہ کے ذریعے سے نہیں۔ اور یہی وہ فتح اور کامیابی ہے کہ جس کی تلاش میں ہونا ہمارے لیے ضروری ہے۔

سید ہاشم الحیدری
26 اکتوبر 2015