250 سالہ انسان | امام تقیؑ، منافق دشمن کے مد مقابل

امام تقی علیہ السلام کا ہمارے لیے سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ ہم منافق اور ریا کار طاقتوں کے سامنے ہمّت سے کام لیں تاکہ عوام کے ذہنوں کواِن طاقتوں سے مقابلہ کرنے کے لیے بیدار کرسکیں ۔امام تقی علیہ السلام نے اِس بات پر کمر باندھ لی تھی کہ مأمون کے چہرے سے مصنوعی اور ریاکاری کا نقاب ہٹا دیں اور آپ اِس کام میں کامیاب بھی ہوئے۔
ولی امر مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
10 اکتوبر 1980