250 سالہ انسان | پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ  کا ہجرت کے بعد پہلا اقدام

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ نے ہجرت کے آغاز میں،جیسے ہی خود کو مکّے کی سختیوں سے نجات دلائی (اُس کے بعد) جو پہلا کام کیا وہ تھا “سیاست” ۔اسلامی معاشرے کی بنیاد ، اِسلامی حکومت کا قیام ،اسلامی فوج کی تشکیل، دنیا کے بڑے سیاستدانوں کے نام خطوط،اور اُس دور کے بڑے سماجی (اور) سیاسی میدان میں داخل ہونا(یہ سب ) سیاسی اقدامات ہیں۔

ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
22 اگست 2006