250 سالہ انسان | امام حسینؑ اور تمام تر تیاری

خدا کے راستے میں لڑنے والے ایک مجاہد کی تلوار کسی صورت کُند نہیں ہونی چاہئے، یعنی اُس (راہ خدا میں لڑنے والے مجاہد) کی توانائی اور تیاری حدِاکثر اور اعلی بنیادوں پر ہونی چاہیے۔

ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
23 ستمبر 1985