250 سالہ انسان |حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کی جہادی زندگی

بڑے سماجی فیصلوں کے وقت میدانِ عمل میں حاضر ہونے اور مجاہدت کے حوالے سے، سیدہ فاطمۃ الزہراءؑ سب سے اعلیٰ مقام پر فائز ہیں؛ یعنی رسول اللہؐ کی رحلت کے بعد، خلافت کے مسئلے میں پاک بی بی سیدہ زہراءؑ، اپنی پوری ہستی کے ساتھ، اپنے عمل کے ذریعے، اپنے علم (اور خطبوں) کے ذریعے، اپنی جدّوجہد کے ذریعے، (مختصر یہ کہ) اپنے تمام وجود کے ساتھ میدان میں حاضر ہوئیں۔

ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای
8 دسمبر 1993