امامت کا مسئلہ، ولایت کا مسئلہ اور غدیر (کی یاد)کو زندہ رکھنا، ایک لحاظ سے اسلام کو زندہ رکھنا ہے۔ (یہ) مسئلہ صرف شیعوں اور امیرالمؤمنینؑ کی ولایت پر اعتقاد رکھنے والوں کا مسئلہ نہیں ہے ۔ اگر ہم شیعہ حضرات اور امیرالمؤمنینؑ کی پیروی کا دَم بھرنے والے غدیر کی حقیقت کو صحیح (طریقے سے) بیان کریں، خود بھی (اچھی طرح) سمجھیں اور دوسروں کو بھی (غدیر کا اچھی طرح) تعارف کروائیں تو خود غدیر کا مسئلہ ہی وحدت پیدا کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
31 اکتوبر 2012
متعلقہ تصاویر
- ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید امام خامنہ ایؒ کے چہلم پر خصوصی پیغام کا تصویری مجموعہ | پانچواں حصّہ