آٹھ سالہ جنگ نے ملّت ایران کو کیا عطا کیا؟

آٹھ سالہ (دفاع مقدس) جنگ نے اس (ایرانی) قوم کو پختہ کر دیا، اس قوم کو بہادر بنایا، اس قوم کو خود اعتمادی بخشی، اور اس قوم کا نام بلند کر دیا۔ دنیا کی بہت سی مسلم اقوام نے اسلام اور آپ کی قوم کے (اسلامی) عقائد کی طرف توجہ کی اور ان کی جانب مائل ہوئیں۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
14 دسمنبر 1996