آپ نے اپنے رویوّں سے ظاہر کیا ہے کہ عرب اور اسلام کی کرامت و مہمان نوازی کیا ہوتی ہے۔ امام حسینؑ کی محبت میں آپ زائرین کے پاؤں دھوتے ہیں، ان کے تھکے جسموں کی مالش کر کے، ان کو آرام فراہم کرتے ہیں اور انکو آرام کے لیے بہترین جگہ مہیا کرتے ہیں۔ یہ امام حسینؑ کا عشق ہے، یہ عشق ایک استثنائی معاملہ ہے اور اس کی کوئی دوسری مثال موجود نہیں ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
20 ستمبر 2019
متعلقہ تصاویر
- ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید امام خامنہ ایؒ کے چہلم پر خصوصی پیغام کا تصویری مجموعہ | پانچواں حصّہ