قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا کے اس ہولناک منظر میں جہاں ظلم و بربریت اپنے عروج پر تھی اور امام حسینؑ کا پاکیزہ جسم خاک و خون میں بے یار و مددگار پڑا تھا، وہاں ایک طرف دشمنوں کی درندگی اور انتقام کی آگ تھی، تو دوسری طرف اہلِ حرم کے خیموں میں صبر، دعا اور روحانی کیفیت کی ایک عظیم دنیا آباد تھی۔ حضرت زینبؑ اپنے قافلے کے ساتھ اس قتل گاہ کی طرف بڑھتی ہیں جہاں وہ اپنے مظلوم بھائی کے جسدِ اطہر کو دیکھتی ہیں، اور پھر تاریخ کا وہ دردناک مگر عظیم لمحہ آتا ہے جس میں صبر، عشق اور تسلیم کا اعلیٰ ترین نمونہ سامنے آتا ہے۔ یہ واقعہ کربلا کی اس حقیقت کو بیان کرتا ہے جہاں انسانیت، وفا اور قربانی اپنے بلند ترین مقام پر نظر آتی ہے۔

عصر عاشور کے اس دردناک منظر کو سننے کے لیے قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

ولایت_میڈ یا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #عصر_عاشور #امام_حسینؑ #شہادت #درندگی #خباثت #انتقام_جوئی #رد_عمل #شکایت #کربلا #خاک_و_خون #جسدِ_اطہر

کل ملاحظات: 118