رہبرِ انقلاب اسلامی، ولی فقیہ، ولی امر مسلمین سید مجتبیٰ خامنہ ای ایک نوجوان مجاہد تھے، تو محاذ پر ان کا طرزِ عمل کیسا تھا؟ ٹوٹی ہوئی عینک بھی انہیں فوجی کارروائی میں شرکت سے کیوں نہ روک سکی؟ ساتھیوں نے انہیں اس خطرناک فوجی کارروائی میں جانے سے کیوں منع کیا؟ انہوں نے اسیری کے خطرے کے باوجود پیچھے ہٹنے سے انکار کیوں کیا؟ وہ پہلی دفاعی لائن کے دستے میں شامل ہونے کے لیے خود رضاکار کیوں بن گئے؟ اور ان کے نزدیک محاذ پر موجود رہنا کس فریضے کی ادائیگی تھی؟

ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کی جوانی کا یہ خوبصورت واقعہ سننے کے لیے ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #فوجی_کارروائی #پریشان #عینک #مشکل #خدشہ #اسیر #خطرہ #بھاری_نقصان #اوسان #قسمت #امام #شرعی_فریضہ #شہادت #اسیری #للہ #مشیت #وائر_لیس #کمانڈر #قشن #فضلی #پہلی_دفاعی_لائن #رضا_کار

کل ملاحظات: 35