آیت اللہ مصباح یزدی نے اس ویڈیو میں ایک سچے اور خالص روحانی عہد کی اہمیت کو بیان کیا ہے، جس میں ایک انسان امام حسینؑ کے ساتھ دل کی گہرائی سے ایک ایسا وعدہ کرتا ہے جو صرف اس کے اور سیدالشہداءؑ کے درمیان ہوتا ہے۔ اس عہد کا مقصد زندگی میں ہر اس کام سے بچنے کا عزم ہے جو امام حسینؑ کو پسند نہیں اور اس انسان کو علم ہے۔ جن کاموں کا نہیں پتہ اس کا وعدہ نہیں ہے۔ سچائی اور اخلاص کے ساتھ کیا گیا ایک چھوٹا سا عہد بھی انسان کو روحانی بلندیوں تک پہنچا سکتا ہے اور اس کے قدموں کو زیارتِ امام حسینؑ کے ثواب سے جوڑ دیتا ہے۔

آج امام حسینؑ سے عھد باندھنے کے لیے آیت اللہ مصباح یزدی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #سچا_عہد #امام_حسینؑ #سچائی_کے_ساتھ #سید_الشہداءؑ #ناراض #ضمانت #انسانی_عقل #عہد_و_پیمان #مردانگی #سنجیدگی

کل ملاحظات: 33