اس ویڈیو میں حجت الاسلام سید محمد حسین راجی نے شہید رہبرؒ سید علی خامنہ ای اور حاج قاسم سلیمانیؒ کی شہادت کے تناظر میں انتقام کے عزم کو دہرایا ہے۔ ماضی کے آپریشنز کی مثالیں دیتے ہوئے دشمن کو متنبہ کیا ہے کہ ظلم کرنے والوں کا پیچھا اس وقت تک نہیں چھوڑا جائے گا جب تک وہ تاریخ کے کوڑے دان میں نہ پہنچ جائیں۔ دشمن کیا یہ سمجھتا ہے کہ اگر وقت گزرتا جا رہا ہےتو اس سے انتقام بھی نہیں لیا جائے گا؛ ہرگز نہیں! اس ویڈیو میں ایک اشارتاً پیغام ہے جو دشمن کی سمجھ میں بھی آ رہا ہے اور اس کے لیے لرزہ خیز بھی ہے۔
اس پیغام کو جاننے کے لیے حجت الاسلام سید محمد حسین راجی کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #محمد_حسین #راجی #انتقام #ماضی_کے_تجربات #خون_کا_انتقام #جہنم #ٹائل #دفاع_مقدس #بعث_پارٹی #میزائل #انفراسٹرکچر #جنگ_بندی #ٹرمپ #کوڑے_دان
کل ملاحظات: 15
