امام خمینیؒ نے اسلام کو جس انداز میں خود سمجھا اور امت تک پہنچایا، وہ وہی خالص اسلام ہے جو رسولِ اکرمؐ لے کر آئے تھے۔ اسلام کا حقیقی مفہوم خدا کے سامنے کامل تسلیم و رضا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں جہاد کا حکم دیتا ہے تاکہ اسلام کا پرچم ہمیشہ سربلند رہے۔ پوری تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ اسلام کی عزت و سربلندی شہداء کے پاک خون، مجاہدین کی تلوار اور اہلِ حق کی قربانیوں کی مرہونِ منت ہے۔ اس کو سمجھنے کیلئے امام خمینی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
اسلام کی بلندی کی وجوہات جاننے کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #امام_خمینیؒ #اسلام #خون #تلوار #امیر_المؤمنینؑ #نہج_البلاغہ #اسلام #مسلمان #شہداء #سید_الشہداءؑ
کل ملاحظات: 14
