دشمن اگر یہ سمجھتا ہے کہ ظلم، قتل و غارت اور جارحیت سے اہلِ حق کے حوصلے پست ہو جائیں گے تو یہ اس کی خام خیالی ہے۔ شہداء کا پاک خون، مجاہدین کی استقامت اور حق کی خاطر دی جانے والی قربانیاں ہمیشہ ظلم کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا حوصلہ بخشتی ہیں۔ ہم غم زدہ ضرور ہیں، لیکن اپنے موقف اور راہِ حق سے ہرگز دستبردار یا پشیمان نہیں۔ حق کی فتح کا وعدہ اٹل ہے، اور باطل کا انجام ہمیشہ شکست ہی رہا ہے۔ اس جرات اور شجاعت سے بھرپور کلام کو معروف ایرانی مداح حاج مہدی رسولی کی آواز میں سامعین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔

اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #حاج_مہدی_رسولی #ترانہ #سنگین_جرم #کوتاہی #جہاد #دشمن #وحشی #خونخوار #پشیمان#عہد_و_پیمان #میدانِ_جنگ #حق_کی_فتح #تل_ابیب #حیفا

کل ملاحظات: 14