ولی امر مسلمین حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے بیان کیا کہ کمپیوٹر گیمز صرف تفریح کا ذریعہ نہیں ہیں بلکہ آج کے زمانے میں گیمز پیغام پہنچانے کا ایک بڑا وسیلہ اور ذریعہ ہیں۔ کیا ان کے ذریعے جنگ کی داستانیں بیان کی جا سکتی ہیں؟ شہداء کی قربانیوں کو نئی نسل تک کیسے پہنچائیں؟ گیمز تاریخ کے واقعات کو دلوں میں کیسے زندہ رکھ سکتی ہیں؟ کیا ماضی کے واقعات کو مؤثر انداز میں پیش کرکے آج کے مسائل حل کیے جا سکتے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #جنگی_واقعات #عکاسی #پیغام #کھیل #حالات #کمپیوٹر_گیمز #شہادت #جوان #عظیم_واقعات
