تمام کام خدا کی خوشنودی کے لیے ہونے چاہیئے:
خدا نے ہمیں کس لیے خلق کیاہے؟ ہمیں اِس لیے خلق کیا ہے کہ ہم خلافتِ الٰہی کے مقام پر فائز ہو سکیں۔ وہ مقام کہ جس کو قُربِ خدا کہا جاتا ہے، جس کانام ’’جوارِ خدا‘ ‘ہے یہ جو ہم کہتے ہیں
جی ہاں ایسا ممکن ہے کہ 100کلومیٹر رفتار والی گاڑی کی رفتار بڑھا دی جائے اور500 یا جس حد تک ہو سکے اُس گاڑی کی رفتار بڑھا دی جائے لیکن یہ یاد رہے کہ یہ گاڑی اتنی زیادہ رفتارکے لیے نہیں بنائی گئی ہے اگر اِس سے غلط استفادہ کیا جائے تو اُس ہدف تک نہیں پہنچ پائے گی کہ
مزید پڑھیئے