امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف تیسری تحمیلی جنگ کے دوران معروف ایرانی نوحہ خواں علی اکبر قلیچ نے اس ترانے میں ایرانی قوم کی استقامت، شجاعت اور بصیرت کو اجاگر کیا۔ اسی طرح دشمنوں اور منافقوں کی مکارانہ صفات کو اشعار کی صورت پڑھا۔ اس ترانے میں آپ کو وطن سے محبت، اظہارِ عزم، قومی طاقت، صلاحیتوں پر اعتماد اور ایران کی حالیہ معرکے میں شجاعت کا ادراک ہو گا۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ترانہ ملاحظہ فرمائیں:
#ویڈیو #علی_اکبر_قلیچ #نوحہ_خواں #ایران_اسلامی #انقلاب_اسلامی #جنگ #فتح #ایرانی_قوم #جنگ #خاک_وطن #پرچم #ترانہ #انقلاب #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 7
