’’(اہلبیت علیہم السلام) ایک ایسا دروازہ(معیار) کہ جس کے ذریعے انسانوں کو آزمایا جائے گا۔‘‘(زیارت جامعہ کبیر)

حجت السلام استاد علی رضا پناہیان اہلبیت علیہم السلام کے حوالے سے ہماری آزمایش اور اربعین کے موضوع پر کیا فرماتے ہیں؟ کیا اہلبیت علیہم السلام کے حوالے سے ہمیں آزمایا جائے گا؟ کیا اربعینِ حسینی ہمارے لیے ایک امتحان ہے؟ اربعین حسینی کے حوالے سے ہم سے کیا سوال ہو سکتا ہے؟ اربعینِ حسینی کا منانا درحقیقت کس کی نصرت ہے؟ اربعین حسینی میں اگر ہم خود شریک نہیں ہوسکتے تو ہمیں کس طرح تلافی کرنی چاہیے؟ کسی کو کربلا کی زیارت کے لیے بھجوانا کس کی سنت ہے؟ اربعینِ حسینی میں شرکت کے کسی شخص پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ زیارت جامعہ میں اہلبیت علیہم السلام کے حوالے سے کس اہم نکتے کی طرف توجہ دلائی گئی ہے؟

ان تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #اہلبیت #امتحان #شب_عاشورہ #اربعین #امام_زمانہ #نصرت #عالمی #امام_حسین #اصحاب #اصرار

کل ملاحظات: 2410