حضرت امام محمد تقی علیہ السلام، سلسلہ امامت کے نویں تاجدار ہیں جو کمسنی کے عالم میں منصب امامت پر فائز ہوئے اور پچیس سال کی عمر میں شہادت کے درجے پر فائز ہوئے، آپ کو منصور عباسی نے آپؑ کی زوجہ، ام الفضل کے ذریعے زہر دیکر شہید کروایا۔ چنانچہ اس نوحے میں امام جواد علیہ السلام کے بعض فضائل کے ساتھ آپؑ کے مصائب کے بعض گوشوں کی جانب بھی اشارہ کیا گیا ہے جسے آپ اس نوحے میں اردو ترجمے کے ساتھ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

#ویڈیو #میثم_مطیعی #امام_جواد_علیہ_السلام #حاجت #دستخط #غریب #گھر #مصائب #غربت #قتلگاہ #گھر #تشنہ_لب #مظلوم #پانی

کل ملاحظات: 951